مکتبہ احمدیہ مسلمہ ۔ معہ فہرست مضامین

  1. سابقہ کتب مقدسہ کی اسلامی حیثیت
  2. بائبل کی صحت و صداقت پر پادری کے دلائل
  3. یسوع کے وقت میں بائبل کا یونانی ہفتاوی ترجمہ تھا عبرانی نہیں تھا
  4. بائبل کو بدلنے والا خدا کے عذاب کا حق دار ہے
  5. سلیمان ؑ نے خدا کے کلام میں تحریف کرنے سے منع کیا۔ امثال باب30فقرہ 6
  6. پادری کا پاکستانیوں پر مذہبی کتاب کے خلاف بدزبانی کا الزام
  7. پادری۔ قریش میں ختنہ کی کوئی رسم نہ تھی جس سے ان کا اسماعیلؑ کی اولاد ہونا ثابت نہیں ہوتا۔ جواب
  8. بائبل میں اسماعیل ؑ کے بارے میں پیشگوئیاں
  9. مسلمان یہودیوں اور عیسائیوں پر ظلم کرتے ہیں ؟ جواب
  10. پادری۔ قرآن مجید نے سابقہ کتب پر ردو بدل یا تحریف و تنسیخ کا کوئی الزام نہیں لگایا ۔ جواب
  11. پادری ۔ قرآن میں سابقہ کتب کے متعلق خلاف واقعہ باتیں موجود ہیں۔ جواب
  12. پادری ۔ اگر محمد ﷺ کے زمانہ میں بائبل تحریف شدہ تھی تو اس پر ایمان لانے کا کیوں کہا گیا ؟ جواب
  13. پادری۔ یوحنا باب1 میں لکھا ہے کہ یسوع مجسم خدا ہے ۔ جواب
  14. پادری ۔ یسوع نے کہا زمین و آسمان کا اختیار مجھے دیا گیا ہے ۔ جواب
  15. یسوع کے شاگردوں کا حال
  16. یسوع کے شاگردوں پر روح القدس کا نزول ۔ جواب
  17. یسوع کے آسمان پر جانے کے بائبل میں بیانات تحریف کر کے ڈالے گئے ہیں
  18. یسوع کے آسمان پر جانے کے بیانات جدید انگریزی ترجموں سے نکال دیے گئے ہیں
  19. انجیل نویسوں کی حقیقت
  20. پادری ۔ یسوع پر کوئی انجیل نازل نہ ہوئی ۔ جواب
  21. کیا بائبل اپنی صداقت پر گواہی دیتی ہے ؟
  22. قرآن کے سات قرآت میں نازل ہونے پر اعتراض اور جواب
  23. عثمان ؓ نے سات قرآت ختم کر کے ایک قریش کی قراءت باقی رکھی
  24. پطرس اور یہوداہ حواریوں کے برے حالات
  25. اہل کتاب کی قرآن کی مخالفت
  26. مسلمان بائبل کی تعلیمات کو کیوں نہیں مانتے ؟