مکتبہ احمدیہ مسلمہ ۔ معہ فہرست مضامین

  1. پیش لفظ مناظرہ مسلمان و پادری
  2. موضوع مناظرہ ۔ یسوع لعنتی یعنی صلیبی موت مرا یا نہیں
  3. اگر بائبل کے حوالہ جات اسے الہامی سمجھ کر پیش کیے جائیں تو انجیل کو الہامی ثابت کرنا بھی پادری یا کرسچن کے ذمہ ہے
  4. بائبل کے الہامی ہونے کی بنیاد یہ ہے کہ اس کے لکھنے والوں کو نبی ثابت کیا جائے
  5. یسوع پر خدا کا کلام نازل نہیں ہوا کیوں کہ وہ تو خود کلام تھا ؟ عماد الدین
  6. یسوع خود انجیل تھا وہ کوئی انجیل نہیں لایا۔ پادری عماد الدین و لیفرائے
  7. اگر یسوع پر کوئی کلام خدا نازل نہیں ہوا تو وہ نبی یا رسول کیسے ہو گیا ؟
  8. یہ کلام جو تم سنتے ہو میرا نہیں بلکہ باپ کا ہے جس نے مجھے بھیجا ہے ۔ یوحنا باب 14 فقرہ 24
  9. مکاشفہ کی کتاب 397 سال تک عیسائی بائبل میں شامل ہی نہیں تھی
  10. آراسس یوحنا کے مکاشفہ کو نہیں مانتا تھا، لوتھر یعقوب کے خط کو کوڑا یا بھوسا کہتا تھا۔ جو الہامی بات کو نہ مانے وہ بھی نجات پائے گا؟
  11. نئے عہد نامہ کے 8 مصنفین
  12. نئے عہد نامہ کے مصنف ۔ لوقا، مرقس اور پولوس یسوع کے شاگرد یا صحابی نہیں تھے
  13. نبی ہونے کی چار شرائط ۔ عیسائی علماء
  14. بائبل کے لکھنے والوں کی نبوت کا کیا ثبوت اور دلیل ہے ؟
  15. مرقس اور لوقا پر کوئی الہام نہ ہوا تھا اور نہ کوئی عیسائی یہ مانتا ہے ۔ پادری عماد الدین
  16. متی اور لوقا کے نسب نامے الہامی نہیں۔ پادری عماد الدین
  17. میں الہام سے نہیں اپنے پاس سے کہتا ہوں ۔ پولوس
  18. مدعی نبوت کی پہلے باتیں سنتے ہین اور پھر اسکا چال چلن دیکھتے ہیں۔ عماد الدین
  19. جب خدا کسی کو بھیجتا ہے تو وہ رسول و نبی ہوتا ہے
  20. مرقس اور لوقا کو نبی ثابت کرنا لازمی ہے تبھی انجیلیں قابل قبول و حجت ہونگی
  21. آبیاتھر کاہن کا داود کو نذر کی روٹیاں دینا ، مرقس کی غلط بیانی ہے
  22. بیاتھر اور اخی ملک باپ بیٹا اور مرقس کی غلطی
  23. لوقا نے اعمال باب 7 فقرہ 2 میں کہا کہ ابراھیم سے مسوپوٹامیہ میں خداظاہر ہوا۔ یہ بات پرانے عہد نامہ میں کہیں نہیں لکھی ۔ غلط ہے
  24. یاناس اور یمراس نے موسیٰ کا سامنا کیا۔ پولس کا تتھیمس کو دوسرا خط باب 3فقرہ 8۔ یہ جھوٹ ہے
  25. جب پہلوٹھے کو اس دنیا میں لایا تو کہا کہ خدا کے فرشتے اس کو سجدہ کریں۔ عبرانیوں باب 1 فقرہ 6۔ جھوٹ
  26. کرنتھیوں باب8آیت 5۔ ہر چند افلاک و زمین میں بہت ہیں خدا کہلاتے ہیں ۔ جھوٹ ۔ آسمان میں کونسا جھوٹا خدا ہے ؟
  27. خدا نے کن کن کو بیٹا کہا
  28. بنی اسرائیل خدا کے بیٹے
  29. کیا قرآن موجودہ بائبل اور اناجیل کی تصدیق کرتا ہے ؟
  30. دیانند اور نیوگ کا مسئلہ