تشھیذ الحکم اخبار احمدیہ کی تلاش کے قابل فہرست مضامین

Previos 1 Next
ںمبر مضمون مصنف تاریخ صفحہ
1 تبلیغ کے لیے ٹریکٹ شائع کرنا نامعلوم 1899-01-10 1
2 محمد حسین بٹالوی اور خونی مہدی ایڈیٹر 1899-01-10 2
3 مسیح موعودؑ اور محمد حسین بٹالوی سے ضمانت 1899-01-10 2
4 امام الزماں مسیح و مہدی مرزا احمد ؑ کی محبت میں منظوم کلام ۔ پاک شاعری عشیق عاجز 1899-01-10 3
5 نعت محمد ﷺ خواجہ عبد الستار عشیق قصوری 1899-01-10 4
6 اشتہار قابل توجہ گورنمنٹ۔ محمد حسین بٹالوی سے مباہلہ مسیح موعودؑ 1899-01-10 1
7 محمد حسین بٹالوی کے بارے میں استفتاء اور جواب۔ فتویٰ کفر مسیح موعودؑ 1899-01-10 5
8 امام الزماں کی ڈائری ۔ الہام السھیل البدری مسیح موعودؑ 1899-01-10 6
9 امام الزماں کی ڈائری ۔ غیر احمدی حکومت کے احمدی مخالف جاسوس، محمد حسین بٹالوی مہدی کا منکر ، مہر نبوت ﷺ مسیح موعودؑ 1899-01-10 7
10 امام الزماں کی ڈائری ۔اسلام اور محمد ﷺ کی صداقت کے دلائل اور مسیحیت کا رد مسیح موعودؑ 1899-01-10 8
11 مقدمہ کے لیے جاتے ہوئے گورداسپور ریلوے سٹیشن کا نظارہ مسیح موعودؑ 1899-01-10 9
12 امام الزماں کی ڈائری ۔محمد حسین بٹالوی اور پیشگوئی مسیح موعودؑ 1899-01-10 10
13 امام الزماں کی ڈائری ۔شاعری کا بیان مسیح موعودؑ 1899-01-10 11
14 خطبہ ۔ یوسف ؑ کا واقعہ عبد الکریم سیالکوٹی ؓ 1899-01-10 12
15 خطبہ ۔ صداقت مسیح موعودؑ اور واقعہ یوسف ؑ عبد الکریم سیالکوٹی ؓ 1899-01-10 13
16 مشاہیر اسلام کے سفر نامے نامعلوم 1899-01-10 14
17 محمد حسین بٹالوی کے بارے میں پیشگوئی کا پورا ہونا نامعلوم 1899-01-10 15
18 اشتہار ضروری متعلق فتویٰ کفر شیخ محمد حسین بٹالوی نامعلوم 1899-01-17 2
19 واقعہ یوسفؑ اور صداقت مسیح موعودؑ عبد الکریم سیالکوٹی ؓ 1899-01-17 3
20 قرآن پر لطیف نوٹ ۔ تفسیر قرآن ۔ سورۃ البقرہ رکوع 4 نامعلوم 1899-01-17 4
21 محمد حسین بٹالوی کا جھوٹ بول کر گورنمنٹ کو بھڑکانا مسیح موعودؑ 1899-01-17 7
22 محمد حسین بٹالوی اور مہدی مسیح موعودؑ 1899-01-17 8
23 شیعہ کے سوال کا جواب۔ اہلسنت والجماعت سے کیا مراد ہے کیا محمد ﷺ بھی اہلسنت تھے نامعلوم 1899-01-17 10
24 حکمت جواہرات سے بہتر ہے ۔ زریں اقوا ل نامعلوم 1899-01-23 2
25 ڈائری حضرت امام الزمان ؑ مسیح موعودؑ 1899-01-23 2
26 روح کا جو تعلق قبور سے بتایا گیا ہے ۔ اسکی اصلیت کیا ہے ؟ جواب مسیح موعودؑ مسیح موعودؑ 1899-01-23 2
27 دلچسپ چٹھیاں ۔ ایک شیعہ سے خط و کتابت۔ نمبر 10 نامعلوم 1899-01-23 3
28 کیا محمد ﷺ کی خلافت امور دینی سے ہے یا دنیوی سے ؟ جواب نا معلوم 1899-01-23 3
29 حدیث اللثقلین ۔ حدیث سفییہ ۔ حدیث من کت مولا ۔ حیدث منزلۃ سے کیا مراد ہے ؟ جواب نا معلوم 1899-01-23 3
30 کیا ابوبکر صدیق ؓ علی ؓ سے زیادہ خلافت کے حقدار تھے ؟ معتبر احادیث سے ثابت کریں ۔ جواب نا معلوم 1899-01-23 4
31 باغ فدک پر قبضہ کر کے اہل بیت رسول اللہ ﷺ کے حقوق غصب کیے گئے ۔ کیا جواب ہے ؟ نا معلوم 1899-01-23 4
32 مسئلہ قرطاس مین عمر ؓ کا حسبنا کتاب اللہ فرمانا کیا محمد ﷺ کی توہین نہیں ؟ جواب نا معلوم 1899-01-23 5
33 عثمان ؓ نے قرآن کیوں جلوائے اور بیت المال میں کیوں تصرف کیا ؟ جواب نا معلوم 1899-01-23 5
34 مسئلہ لف تحریر جو کتب احناف میں موجود ہے کیا باعث ہے ؟ جواب نا معلوم 1899-01-23 5
35 خیرو سعادت کی فلاسفی نا معلوم 1899-01-23 5
36 مضمون ۔ عبد الرحمٰن ۔ نمبر ثالث۔ سورۃ فاتحہ نا معلوم 1899-01-23 7
37 یادگار سعدی نا معلوم 1899-01-23 8
38 تذکرہ ابوبکر صدیق ؓ نا معلوم 1899-01-31 2
39 تذکرہ ابوبکر باقلانی اور ابوبکر رازی نا معلوم 1899-01-31 2
40 تاریخی اور علمی باتیں ۔ سپین کا مشہور شہر بلنیہ یا دالنشیا نا معلوم 1899-01-31 2
41 مقدمہ کی 27 تاریخ ۔ جنوری 1999 کے مقدمہ کے حالات نا معلوم 1899-01-31 2
42 مقدمہ کی پیشی اور محمد حسین بٹالوی 1899 نا معلوم 1899-01-31 8
43 رپورٹ جلسہ سالانہ نا معلوم 1899-01-31 9
44 برقی پیغام بغیر تار کے ۔ نئی ایجاد نا معلوم 1899-01-31 10
45 پاک شاعری ۔ مسدس بر نظم مسیح موعودؑ در مدح قرآن شریف فریروز ڈسکوی صاحب 1899-01-31 9
46 نعت رسول مقبول ﷺ خدام حسین بھیروی خادم 1899-01-31 9
47 دنیا کا ہفتہ ۔ خبریں نا معلوم 1899-02-10 2
48 ایڈیٹوریل ۔ خیر و سعادت کی فلاسفی ۔ نمبر 2 ایڈیٹر 1899-02-10 3
49 ستی کی رسم اور یونانی مورخ نا معلوم 1899-02-10 3
50 میرے نوٹ بک سے چند باتیں ۔ زریں اقوال نا معلوم 1899-02-10 4
51 چھوٹی چھوٹی سوانح عمریاں ۔ اسماء بنت ابوبکر۔ امامہ ؓ ۔ ام ایمن ؓ ۔ ابی ابن کعب ؓ نا معلوم 1899-02-10 4
52 کاغذ کے ڈبوں کی امریکہ میں ایجاد نا معلوم 1899-02-10 4
53 کرنٹ لگانے والا مقناتیسی بید نا معلوم 1899-02-10 4
54 سرسری نظر میں مسلمان کون ہے ؟ نا معلوم 1899-02-10 5
55 عباد الرحمان نمبر 4۔ اللہ کے حقیقی بندے کون ہیں نا معلوم 1899-02-10 7
56 خطبہ جمعہ خلیفہ اول حکیم نورالدین ؓ 27 جنوری 1899 خلیفہ اول حکیم نور الدین 1899-02-10 8
57 اللہ کا تقویٰ ۔ خطبہ جمعہ خلیفہ اول حکیم نور الدین 1899-02-10 8
58 خلیفہ اول حکیم نور الدین ؓ اور ایک طالب علم خلیفہ اول حکیم نور الدین 1899-02-10 9
59 پاک شاعری ۔ شان احمد را کہ داند خدا وند کریم ۔۔ آں چناں از خود جدا شد کرمیان افتادنیم نا معلوم 1899-02-10 9
60 بدعت کی تاریکیوں میں سنت کی جھلک ۔ مصری المنار کا مضمون نا معلوم 1899-02-10 11
61 خطبہ مولوی عبد الکریم سیالکوٹی ؓ عبد الکریم سیالکوٹی ؓ 1899-02-17 4
62 ایڈیٹوریل خیرو سعادت کی فلاسفی ۔ نمبر 3 ایڈیٹر 1899-02-17 4
63 عباد الرحمان نمبر 5۔ اللہ کے حقیقی بندے کون ہیں ایڈیٹر 1899-02-17 5
64 مراسلات ۔ غاصبان فدک ۔ باغ فدک نا معلوم 1899-02-17 8
65 خدا تعالیٰ کی عجیب مخلوقات۔ افریقہ کے جنگلوں میں ہاتھی دانت کس طرح اکٹھا کیا جاتا ہے ؟ نا معلوم 1899-02-17 9
66 عجیب و غریب دلچسپ کتابیں ۔ مکافات عمل ۔ تذکرہ صابریہ۔ صداقت اسلام ۔ سعادت الکونین ۔ گلستان خواجہ نا معلوم 1899-03-03 2
67 نظم کی کتابیں ۔ مثنوی لطیف ۔ دیوان راسخ ۔ دیوان عزیز۔ مولود شریف لطیف نا معلوم 1899-03-03 2
68 مکتوبات امام الزمان۔ مولوی نور الدین ؓ کے نام ۔ 9جولائی 1889 نا معلوم 1899-03-03 3
69 خطبہ خلیفہ اول مولوی نورالدین ؓ بروز عید الفطر خلیفہ اول مولوی نور الدین ؓ 1899-03-03 3
70 مقدمہ کے مفصل حالات ۔ فیصلہ عدالت مابین مسیح موعودؑ اور محمدحسین بٹالوی نامعلوم 1899-03-03 6
71 محمد حسین بٹالوی کی مسیح موعودؑ کے خلاف عدالت میں درخواست کی نقل نامعلوم 1899-03-03 7
72 نقل احکام عدالت درمیانی اور نقل بیان مولوی محمد حسین بٹالوی مقدمہ مسیح موعودؑ نامعلوم 1899-03-03 8
73 نقل بیان مسیح و مہدی مرزا غلام احمد قادیانی ؑ۔ بیان محمد بخش ڈپٹی انسپکٹر ۔ بیان سید بشیر حسین انسپکٹر پولیس نامعلوم 1899-03-03 9
74 ابطال الوہیت مسیح ابن مریم ۔ ذات باری تعالی وحدہ لاشیرک ۔ باپ بیٹا روح القدس الہ دین صاحب 1899-03-03 10
75 دار الامان قادیان کی خبریں نا معلوم 1899-03-03 10
76 اپنے مریدوں کی اطلاع کے لیے ۔ محمد حسین بٹالوی کے مقدمہ کا فیصلہ مسیح موعودؑ 1899-03-03 11
77 جناب انسپکٹر جنرل بہادر پولیس پنجاب کے توجہ طلب ۔ مسیح موعودؑ 1899-03-10 3
78 ابتلائے قرضہ مسیح موعودؑ 1899-03-10 3
79 خطبہ موعظت مولوی عبد الکریم سیالکوٹی ؓ ۔ اللہ مومنوں سے رازی ہو گیا مسیح موعودؑ 1899-03-10 4
80 مسیح و مہدی ؑ نے کیا اصلاح کی ۔ 100 صفحہ کا مضمون مولوی عبد الکریم سیالکوٹی ؓ 1899-03-10 6
81 گورنمنٹ پنجاب اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ و ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس گورداسپور کی توجہ کے لیے ۔ محمد حسین بٹالوی کے ساتھیوں کی بد زبانی ایڈیٹر 1899-03-10 7
82 مولوی محمد حسین ساکن بھیں کو دعوت ۔ وفات و حیات مسیح ؑ پر بحث نا معلوم 1899-03-10 7
83 اپنی قوم سے اپیل ۔ الحکم کی خریداری نا معلوم 1899-03-10 8
84 در مدح قرآن مجید و فرقان حمید ۔ نظم ابو یوسف صاحب 1899-03-10 9
85 ندوۃ العلماء کا چھٹا سالانہ جلسہ شاہ جہان پور میں ۔ اعلان نا معلوم 1899-03-10 10
86 پاکوں اور ناپاکوں کا انجام ۔ الٰہی تو ہے اپنے پاکوں کا حامی ۔ ہے مقصود دل انکا تیری غلامی ابو یوسف صاحب 1899-03-31 5
87 عیسائیوں کا کفارہ بھی آخر نکارا ہی ثابت ہوا نامعلوم 1899-03-31 3
88 ایڈیٹر کے مشورے ایڈیٹر 1899-04-12 3
89 تقریر حضرت اقدس مسیح و مہدی ؑ ۔ 18 جنوری 1991 مسیح موعودؑ 1899-04-12 3
90 مکتوبات امام الزمان ۔ شاہ صاحب کے نام مسیح موعودؑ 1899-04-12 8
91 عموما گناہ کیوں کیا جاتا ہے اور اس کا علاج کیا ہے ؟ نا معلوم 1899-04-19 1
92 جہاد کیا ہے ؟ نا معلوم 1899-04-19 1
93 قرآن سے شخصیت خدا ۔ کشف الحقائق اور ہم نا معلوم 1899-04-19 2
94 الحکم کی خدمت اور اس کی امداد کی ضرورت نا معلوم 1899-04-19 2
95 الحکم کے بارے میں مفتی محمد صادق ؓ کا خط مفتی محمد صادقؓ 1899-04-19 3
96 مولوی نور الدین صاحب کے ایک خطبہ کا خلاصہ مطلب ۔ 31 مارچ 1899۔ خوف الٰہی خلیفہ اول مولوی نور الدین ؓ 1899-04-19 4
97 جماعت افریکہ کی طرف سے اپنی جماعت میں سے افریقہ آنے والے اصحاب کے لیے ضروری نوٹس نامعلوم 1899-04-19 5
98 مکتوبات امام الزمان۔ بنام میر عباس علی شاہ صاحب مسیح موعودؑ 1899-04-19 5
99 دین کا خلاصہ کیا ہے ؟ لا جبر لا قدر ایڈیٹر 1899-04-26 1
100 استغفار قرب الٰہی کا باعث ہے ۔ معراج چاہتے ہو تو فدیہ دو۔ عاء کے بعد زیادہ باتیں نہ کرو۔ اوصیک بتقوی اللہ ۔ برادری کے حقوق۔ اقتصاد ایڈیٹر 1899-04-26 2
101 خطبہ موعظت ۔ مولوی عبد الکریم صاحب سیالکوٹی ۔ ابراھیم ؑ اورنبوت عبد الکریم سیالکوٹی ؓ 1899-04-26 3
102 الحکم کی خاص امداد ایڈیٹر 1899-04-26 5
103 مشاہیر اسلام کی سوانح عمریاں۔ ابو عبید قاسم بن سلام کا حال ایڈیٹر 1899-04-26 5
104 دار الامان کا ہفتہ ۔ غزل جمالی ۔ دن بھلے ہوتے تو کاہے کو جدائی ہوتی ۔ وہ نہ آئے ھتے اگر موت ہی آئی ہوتی نا معلوم 1899-04-26 6
105 ایڈیٹوریل جملے ۔ دین الٰہی کیا ہے ؟ پانی نہ پیو۔ شرح صدر کے اسباب کیا ہیں ؟ انیسویں صدی کی ایک اور ایجاد ایڈیٹر 1899-05-05 1
106 خطبہ عید الاضحیٰ جو خلیفہ اول حکیم نور الدین ؓ نے پڑھا خلیفہ اول حکیم نور الدین ؓ 1899-05-05 3
107 دلچسپ چٹھیا۔ مسئلہ قربانی رحم کے خلاف ہے ۔ جواب نا معلوم 1899-05-05 6
108 دار الامان کا ہفتہ نا معلوم 1899-05-05 6
109 مکتوب امام الزمان ۔ بنام میر عباس علی شاہ ؓ مسیح موعودؑ 1899-05-05 7
110 خطبہ عید الاضحیٰ مولوی نور الدین ؓ ۔ انا اعطیناک الکوثر۔ حصہ دوم خلیفہ اول حکیم نور الدین ؓ 1899-05-12 1
111 مکتوب امام آخر الزمان ۔ بنام میر عباس علی شاہ صاحبؓ مسیح موعودؑ 1899-05-12 3
112 کلمات طیبات امام الزمان مسیح موعودؑ ایڈیٹر 1899-05-12 4
113 تقریر عربی سیکھو انگریز ی پڑھو ایڈیٹر 1899-05-12 4
114 فونوگراف کیا ہے ؟ گویا مطبع ناطق ہے ۔ 21اپریل 1899 نا معلوم 1899-05-12 4
115 ملفوظات مسیح موعودؑ لکھنے میں غلطی کا امکان ایڈیٹر 1899-05-12 5
116 مشاہیر اسلام کی سوانح عمریاں ۔ سعید بن جبیر ؓ نامعلوم 1899-05-12 6
117 ایڈیٹوریل جملے ۔ خدا کی کتاب کیوں چھوٹ جاتی ہے ایڈیٹر 1899-05-19 1
118 مکتوب امام الزماں ۔ احمد جان صاحب کے نام مسیح موعودؑ 1899-05-19 2
119 موجودہ اناجیل کے محرف ہونے پر یورپین فاضلونکی قابل قر رائے۔ تحریف بائبل نامعلوم 1899-05-19 3
120 کلمات طیبات امام الزمان مسیح موعودؑ 21 اپریل 1899 نامعلوم 1899-05-19 4
121 آپ زر سے لکھنے کے قابل۔ اقوال زریں نامعلوم 1899-05-19 5
122 حضرت اقدس کی پرانی تحریریں یعقوب علی عرفانی ؓ ایڈیٹر الحکم 1899-05-19 6
123 دار الامان کا ہفتہ ۔ نا معلوم 1899-05-19 6
124 نظم ۔ ولا تکونوا کالتی نقضت غز ۔۔ مصرع طرح از جمالی صاحب۔ تیرے دروازے پر گر میری رسائی ہوتی ہے ۔ ایک تو آہ مراد اپنی پرائی ہوتی نا معلوم 1899-05-26 1
125 ایڈیٹوریل جملے ایڈیٹر 1899-05-26 3
126 العلوم لدینیہ ایڈیٹر 1899-05-26 3
127 مالیر کوٹلہ میں جلسہ ۔ سالگرہ حضور ملکہ معظمہ قیصرہ ہند داام اقبالہ نا معلوم 1899-05-26 3
128 مکتوب امام آخر الزمان ۔ بنام میر عباس علی شاہ ؓ نا معلوم 1899-05-26 4
129 مدرسہ تعلیم الاسلام قادیان کی ضرورت اور اس کی ضروریات نا معلوم 1899-05-26 5
130 حضرت اقدس کی پرانی تحریریں ۔ نا معلوم 1899-05-26 6
131 حضرت اقدس ﷺ کی پاک باتیں ۔ خلیفہ اول حکیم نورا لدین ؓ کے اقوال ۔ ایڈیٹوریل جملے ۔ ایدناہ بروح القدس نا معلوم 1899-06-09 1
132 سبحان اللہ وبحمدہ ۔ سبحان اللہ العظیم ۔ اہمیت و ضرورت نامعلوم 1899-06-09 2
133 یا ایھا الذین آمنو اتقوا اللہ ۔ اللہ کا تقویٰ نامعلوم 1899-06-09 2
134 دنیا کے کل مذاہب حقہ اور باطلہ میں ایک فیصلہ کرنے والا معیار نامعلوم 1899-06-09 3
135 عباد الرحمان نمبر 6۔ زنا اور قتل نفس کے خطرناک ثمرات۔ توبہ کیا ہے نامعلوم 1899-06-09 4
136 مشاہیر اسلام کی سوانح عمریاں ۔ امام موسیٰ کاظم رحمۃ اللہ علیہ کا بیان قاضی محمد سلیمان صاحب 1899-06-09 5
137 مذہبی دنیا نامعلوم 1899-06-09 5
138 اشتہار ۔ گورنمنٹ ہند ہوم ڈیپارٹمنٹ ۔ نمبری 36 مورخہ 6 مارچ 1897 نامعلوم 1899-06-09 6
139 مکتوبات امام الزمان ۔ میر عباس علی شاہ صاحب کے نام مسیح موعودؑ 1899-06-09 6
140 دار الامان کا ہفتہ ۔ مدرسہ تعلیم الاسلام نا معلوم 1899-06-09 7
141 حضرت اقدس آج کل کیا کر رہے ہیں نا معلوم 1899-06-09 8
142 جناب مولوی عبد الکریم صاحب ؓ ۔ لوگوں کا شکریہ ادا کرنا۔ ادھر اودھر کی خبریں نا معلوم 1899-06-09 8
143 کلمات طیبات امام الزمان ؑ ۔ خدا بیندو بپوشد و ہمسایہ نہ بیندد خروشد نا معلوم 1899-06-16 1
144 غفلت کا علاج توبہ ہے نا معلوم 1899-06-16 1
145 اپنے دعوے کی صداقت پر ایک دلیل مسیح موعودؑ 1899-06-16 1
146 مکتوبات امام الزمان ؑ مولوی نور محمد صاحب کے نام مسیح موعودؑ 1899-06-16 2
147 معبود برحق نظم نامعلوم 1899-06-16 3
148 خلیفہ اول حکیم نور الدین ؓ کے درس قرآن میں سے چند باتیں ایڈیٹر 1899-06-16 4
149 سبت کیا ہے نامعلوم 1899-06-16 5
150 خطبہ موعظت مولوی عبد الکریم سیالکوٹی ؓ 9 جون 1899 عبدالکریم سیالکوٹی ؓ 1899-06-16 5
151 حسد پر عالموں کے خیالات نامعلوم 1899-06-16 7
152 بشارت۔ چوتھے مبارک بیٹے کی پیدائش نامعلوم 1899-06-16 7
153 قرآن کریم کیا ہے ؟ نامعلوم 1899-06-16 8
154 عقیقہ ۔ مرزا مبارک احمد ؓ کا عقیقہ 26 جون 1899 کو نامعلوم 1899-06-16 8
155 امرتسر میں خلیفہ اول نورالدین ؓ کے بارے میں جھوٹی افواہ نامعلوم 1899-06-16 8
156 مبارک احمد ؓ کی پیدائش پر الہام پورا ہونے کی اطلاع نامعلوم 1899-06-16 9
157 حکیم نور الدین ؓ کے درس قرآن مجید میں سے ۔ ذبح کرنے کا حکم ۔ جناب مولوی عبد الکریم ؓ کی چند باتیں ۔ خوف الٰہی نامعلوم 1899-07-10 5
158 تقویٰ بکار ہے نہ دھڑہ بندی عبد الکریم سیالکوٹی ؓ 1899-07-10 6
159 مضمون مسیح موعود ؑ مندرجہ اخبار عام مطبوعہ 10 مئی 1885۔ خدا نے شیطان کو پیدا کر کے انسانوں کو کیوں مصیبت میں ڈالا ۔ جواب مسیح موعودؑ 1899-07-10 6
160 بیش قیمت خیالات ۔ خود شناسی ۔ انصاف ۔ ذاتی ایثار مسیح موعودؑ 1899-07-10 7
161 کشادہ دلی ۔ الٹی سمجھ ۔ دعا ۔ عبادت ۔ خوشخبری ۔ مجموعہ اشتہارات نا معلوم 1899-07-10 8
162 مکتوب امام آخر الزمان۔ بنام پنڈت دیانند سرسوتی ۔ مسیح موعودؑ 1899-07-17 1